Wednesday, 16 July 2014

دیکھا ھے پہلی بار سائیکل پہ ھاتھی سوار

ایک موٹی عورت سائیکل پر سوار تھی اور یہ گانا گا رھی تھی " دیکھا ھے پہلی بار ساجن کی آنکھوں میں پیار " راستے میں ایک بچہ اس پر ھنس رھا تھا عورت نے غصے سے پوچھا کیوں ہنس رھے ھو؟ بچے نے کہا " دیکھا ھے پہلی بار سائیکل پہ ھاتھی سوار ....‏‎.‎

No comments:

Post a Comment