Friday, 11 July 2014

Eid gift

عزیز دوستو
میں آج سے باقاعدہ اعلان کرتا ھوں
کہ
میں نے عید گفٹ،
دوستی کے تحفے،
کیش،
چیک،
سوٹ،
موبائل کارڈ،
پرفیوم
وغیرہ قبول کرنے کا آغاز
کر دیا ھے

تو دیر نا کریں رش سے بچیں
جلدی کریں وقت بچائیں

نوٹ: یہ سہولت ایزی لوڈ کی شکل میں بھی موجود ھے‎:-P‎

No comments:

Post a Comment